Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار حلف اٹھانے پنجاب اسمبلی نہیں پہنچے

#paksa #paksa.co.za سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار حلف اٹھانے پنجاب اسمبلی نہیں پہنچے

لاہور(پاکستان)پی پی 10 راولپنڈی سے منتخب رکن پنجاب اسمبلی چودھری نثار حلف اٹھانے اسمبلی نہ پہنچے ۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی دو اور پنجاب اسمبلی کی تین نشستوں پر انتخاب لڑا تھاجس میں انہیں ہار کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم وہ پی پی 10 راولپنڈی سے نشست حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے تھے۔

پنجاب اسمبلی میں نومنتخب ارکان کی حلف برداری تقریب تھی جس میں سپیکر رانا محمد اقبال نے منتخب ارکان سے حلف لیا لیکن سابق وفاقی وزیر داخلہ حلف اٹھانے اسمبلی نہیں پہنچے ۔

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …