Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za سپریم کورٹ، این آر او کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

#paksa #paksa.co.za سپریم کورٹ، این آر او کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلا م آباد(پاکستان)سپریم کورٹ میں این آر او کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی، چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ منگل کو سماعت کرے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں این آر کیخلاف درخواست منگل کو سماعت کیلئے مقرر کردی گئی،عدالت نے پرویزمشرف ،آصف زرداری اور اٹارنی جنرل کونوٹسزجاری کردیئے۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ منگل کوسماعت کرے گا۔

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …