Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za عمران خان کا جہانگیرترین سے ٹیلی فونک رابطہ، ایم کیو ایم کی حمایت حاصل کرنے کیلئے کراچی روانہ ہونے کی ہدایت

#paksa #paksa.co.za عمران خان کا جہانگیرترین سے ٹیلی فونک رابطہ، ایم کیو ایم کی حمایت حاصل کرنے کیلئے کراچی روانہ ہونے کی ہدایت

اسلام آباد(پاکستان)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اورانہیں فوری کراچی روانہ ہونے کی ہدایت کردی۔

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کچھ دیر میں کراچی روانہ ہوں گے جہاں وہ ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کریں گے اور انہیں چیئرمین تحریک انصاف کا پیغام پہنچائیں گے ،جہانگیر ترین حکومت سازی کیلئے ایم کیو ایم کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …