Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za فاٹا کا خیبرپختون خوامیں انظمام،آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں بھی منظور کر لیا گیا

#paksa #paksa.co.za فاٹا کا خیبرپختون خوامیں انظمام،آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں بھی منظور کر لیا گیا

اسلام آباد(پاکستان)قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی فاٹا کے خیبرپختون خوامیںانظمام کے حوالے سے 31ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور کر لی گئی۔آئینی ترمیمی بل کے حق میں 71اور مخالفت میں 5ووٹ آئے۔بل منظور ہونے پر چیئرمین سینیٹ نے تمام ممبران کو مبارکباد پیش کی۔آئینی ترمیمی بل پر ڈویژن کے ذریعے رائے شماری ہوئی۔پختون ملی پارٹی کے 5ارکان نے بل کی مخالفت میں ووٹ دیا۔

واضح رہے گزشتہ رو زفاٹا انضمام بل قومی اسمبلی میں بھی کثرت رائے سے منظور کیا جا چکا ہے۔

Check Also

امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں شدید احتجاج #paksa #paksa.co.za

واشنگٹن:  امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں …