Home » Sports News » #paksa #paksa.co.za فیفا ورلڈ کپ ،برازیل نے کوسٹا ریکا کو 0-2 سے ہرا دیا

#paksa #paksa.co.za فیفا ورلڈ کپ ،برازیل نے کوسٹا ریکا کو 0-2 سے ہرا دیا

سینٹ پیٹرزبرگ(آن لائن)فیفا ورلڈ کپ 2018 کے گروپ ای کے میچ میں برازیل نے کوسٹا ریکا کو 2-0 سے شکست سے دوچار کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق روسی شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں کھیلے گئے میچ میں مجموعی طور پر برازیل حاوی رہا تاہم کوسٹا ریکا نے اسے مقررہ 90 منٹ تک گول کرنے سے باز رکھا۔دو نوں جانب سے کوئی ٹیم بھی گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی تاہم میچ کے اختتامی لمحات میں پہلے کوٹنہو اور پھر نیمار کے گولز کی بدولت برازیل نے سبقت حاصل کرلی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔اس سے قبل برازیل نے ٹورنامنٹ کا اپنا پہلا میچ سوئٹزر لینڈ کے خلاف کھیلا تھا جو 1-1 سے برابر رہا تھا۔

Check Also

#paksa #paksa.co.za بابراعظم نے دنیا بھر کے بلے بازوں پو پچھاڑ دیا ، سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی (آن لائن )پاکستان نے گزشتہ روز آسٹریلیا کو ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دے …