Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za قبل ازوقت الیکشن ہو سکتے ہیں ،وزیراعظم عمران خان

#paksa #paksa.co.za قبل ازوقت الیکشن ہو سکتے ہیں ،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پاکستان)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ منی لانڈرنگ پر سخت قانون لا رہے ہیں،بڑے بڑے لوگ نام سامنے آنے سے ڈر رہے ہیں،ان کا کہناتھا کہ قبل ازوقت الیکشن ہو سکتے ہیں ۔

وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں اور اینکر پرسن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منی لانڈرنگ پر سخت قانون لا رہے ہیں،بڑے بڑے لوگ نام سامنے آنے سے ڈر رہے ہیں،ان کا کہناتھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداروسیم اکرم پلس ہیں،گوسلو پالیسی واے افسروں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے ۔وزیراعظم کا کہناتھا کہ ملک میں قبل ازوقت الیکشن ہو سکتے ہیں ۔

Check Also

امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں شدید احتجاج #paksa #paksa.co.za

واشنگٹن:  امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں …