Home » Technology & Gadgets » #paksa #paksa.co.za مارک ذکر برگ نے فیس بک کی سینئرمینجمنٹ کو آئی فون سے اینڈرائڈ فون پر منتقل ہونے کا مشورہ دے دیا

#paksa #paksa.co.za مارک ذکر برگ نے فیس بک کی سینئرمینجمنٹ کو آئی فون سے اینڈرائڈ فون پر منتقل ہونے کا مشورہ دے دیا

نیو یارک(آن لائن )سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے فیس بک کی سینئر مینجمنٹ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ آئی فون سے اینڈرائڈ فون پر منتقل ہوجائیں۔

نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک آرٹیکل کے مطابق مارک زکربرگ امریکی کمپنی ایپل کے سی ای او کے بیان کے بعد غصے میں تھے۔ ایپل کمپنی کے سی ای او ٹِم ک±ک نے فیس بک کی ڈیٹا پرائیوسی کے معاملے کو برتنے پر تنقید کی تھی۔اسی تبصرے کے بعد مارک زکر برگ نے کمپنی کی سینیئر مینجمنٹ کو آئی فون کا استعمال روکنے اور اینڈرائڈ فون استعمال کر نے کا کہا ہے۔یہ ہدایت جاری کرتے ہوئے مارک زکر برگ نے کہا کہ اینڈرائڈ فون ایپل کے مقابلے میں استعمال کیلئے زیادہ بہتر ہے۔

Check Also

#paksa #paksa.co.za تیز ترین سپر کمپیوٹرز میں امریکہ پہلے اور چین تیسرے نمبر پر آگیا

بیجنگ(آئی این پی)دنیا میں تیز ترین سپر کمپیوٹرز کی فہرست میں چین اب تیسرے نمبر …