Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za مسلم لیگ ن نے شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست قومی اسمبلی میں جمع کرادی

#paksa #paksa.co.za مسلم لیگ ن نے شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست قومی اسمبلی میں جمع کرادی

اسلام آباد( پاکستان  )پاکستان مسلم لیگ (ن)نے شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست قومی اسمبلی میں جمع کرادی،درخواست پر ایاز صادق ، مرتضیٰ جاوید عباسی، طاہرہ اورنگزیب کے دستخط ہیں،زہرا ودود فاطمی اور مریم اورنگزیب نے بھی درخواست پر دستخط کیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن)نے شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کیلئے قومی اسمبلی میں درخواست جمع کرا دی،درخواست میں کہا گیا ہے کہ 29 اکتوبر سے شروع ہونے والے اجلاس کیلئے اپوزیشن لیڈر کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے جائیں،درخواست پر ایاز صادق ، مرتضیٰ جاوید عباسی، طاہرہ اورنگزیب،زہرا ودود فاطمی اور مریم اورنگزیب کے دستخط ہیں۔

 

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …