Home » Interesting News » #paksa #paksa.co.za ”میرا ولیمہ وزیراعظم عمران خان کروائیں گے“

#paksa #paksa.co.za ”میرا ولیمہ وزیراعظم عمران خان کروائیں گے“

کراچی (پاکستان) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی اور مذہبی سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی دوسری شادی کے ولیمے کی تقریب وزیراعظم عمران خان کروائیں گے۔

نجی خبر رساں ادارے ’دی نیوز ‘ کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت نے یہ دعویٰ ایک مارننگ شو میں گفتگو کے دوران کیا جہاں وہ اپنی دوسری اہلیہ طوبیٰ عامر کیساتھ شریک ہوئے اور ذاتی زندگی کے حوالے سے کئی دلچسپ باتیں کیں۔ طوبیٰ انور نے بتایا کہ وہ اور عامر لیاقت گزشتہ پانچ سال دوست رہے اور ایک دوسرے پر اعتماد کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم عمران خان میری شادی کا ولیمہ کروائیں گے کیونکہ وہ ہماری شادی سے بہت خوش ہیں۔

 

Check Also

امریکی تاجر نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے 20 لاکھ ڈالر کرائے پر مکان لے لیا

امریکی تاجر نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے 20 لاکھ ڈالر کرائے پر مکان …