Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za نوازشریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزاﺅں کیخلاف عدالت میں درخواست دائر

#paksa #paksa.co.za نوازشریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزاﺅں کیخلاف عدالت میں درخواست دائر

لاہور(پاکستان)سابق وزیراعظم نوازشریف ان کی صاحبزادی مریم نوازاور دامادکیپٹن(ر)صفدرکی سزاؤں کیخلاف عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔

درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا ہے کہ 2 اکتوبر 1999 کوملک میں مارشل لالگایاگیا،نیب کاقانون 18 ویں ترمیم کے بعدختم ہوچکا،عدالت سے استدعا ہے کہ نوازشریف اوردیگرکی سزاکوکالعدم قراردیا جائے۔

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …