Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za نیب ریفرنسز کی سماعت،نوازشریف کو احتساب عدالت پہنچا دیا گیا

#paksa #paksa.co.za نیب ریفرنسز کی سماعت،نوازشریف کو احتساب عدالت پہنچا دیا گیا

اسلام آباد(پاکستان)سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسزکی سماعت کچھ دیربعدہوگی،سابق وزیراعظم کو سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت پہنچا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کریں گے، نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث استغاثہ کے گواہ واجد ضیا پر جرح کریں گے۔

سابق وزیراعظم نوازشریف کو سخت سکیورٹی میں احتساب عدالت پہنچا دیا گیا،ن لیگ کے رہنما اور کارکن اپنے قائد سے اظہار یکجہتی کیلئے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر موجود ہیں ۔

Check Also

لاہور سے کراچی جانیوالا پی آئی اے کا طیارہ گرگیا، عملے سمیت 107 مسافر سوار #paksa # paksa.co.za

کراچی:  کراچی ایئر پورٹ کے قریب پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا طیارہ گر گیا، جہاز …