Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد کیخلاف گلگت میں احتجاج، تمام تجارتی مراکز بندکردیئے گئے

#paksa #paksa.co.za وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد کیخلاف گلگت میں احتجاج، تمام تجارتی مراکز بندکردیئے گئے

گلگت (پاکستان)وزیراعظم شاہد خاقا ن عباسی کی آمدکیخلاف گلگت میں تاجروں نے احتجاجاً تمام تجارتی مراکز بند کرد یئے۔

نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق وزیراعظم پاکستان گلگت میں آج نیوامپاورمنٹ اینڈ سیلف گورننس آرڈر2018 کا اعلان کریں گے جس کے خلاف تاجر تنظیموں نے متحدہ اپوزیشن کی اپیل پر ہڑتال کر رکھی ہے۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد کیخلاف تاجروں کی جانب سے احتجاج کیا جائے گا اور تمام تجارتی مراکز بند رہےں گے۔

 

 

Check Also

امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں شدید احتجاج #paksa #paksa.co.za

واشنگٹن:  امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں …