Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za وزیراعظم عمران خان آج شام قوم کے نام پیغام جاری کریں گے

#paksa #paksa.co.za وزیراعظم عمران خان آج شام قوم کے نام پیغام جاری کریں گے

اسلام آباد(پاکستان) وزیراعظم عمران خان آج شام قوم کے نام پیغام جاری کریں گے، وزیراعظم اپنے پیغام میں حکومتی کارکردگی پر عوام کو اعتماد میں لیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج شام سوا 5 بجے قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ حکومتی کارکردگی پر عوام کو اعتماد میں لیں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 6 ستمبر کو قوم کے نام پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے ملک میں ڈیموں کی تعمیر کےلئے قوم اور دنیا بھر میں موجود پاکستانیوں سے مدد مانگی تھی۔

 

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …