Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za وزیراعظم عمران خان کاکوئٹہ گورنرہاؤس کومیوزیم میں تبدیل کرنے کاعندیہ

#paksa #paksa.co.za وزیراعظم عمران خان کاکوئٹہ گورنرہاؤس کومیوزیم میں تبدیل کرنے کاعندیہ

کوئٹہ (پاکستان)وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ گورنرہاؤس کومیوزیم میں تبدیل کرنے کاعندیہ دے دیا۔

صوبائی ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق گورنرہاؤس بلوچستان کومیوزیم بنایاجارہاہے جبکہ وزیراعظم عمران خان نے گورنرہاؤس کے عقبی لان کولیڈیزپارک بنانے کی بھی ہدایت دی ہے ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل مری ،لاہور ،کراچی اور کے پی کے گورنر ہاﺅسز کو پہلے ہی عوام کے لئے کھولا جاچکا ہے

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …