Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا دورہ چین منسوخ

#paksa #paksa.co.za وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا دورہ چین منسوخ

لاہور(پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا دورہ چین منسوخ ہو  گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا دورہ چین منسوخ ہو گیا،وزیراعلیٰ نے پہلے غیر ملکی دورے پر کل چین روانہ ہونا تھا لیکن وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی مصروفیات کے باعث دورہ منسوخ  کر دیا گیا۔وزیراعلیٰ نے 20 دسمبر کو چین میں مختلف اجلاسوں میں شرکت اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرنی تھیں۔

 

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …