Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za پاکستان کو ملنے والا فنڈ چینی قرضے اتارنے کیلئے استعمال نہیں ہوناچاہئے :امریکہ نے آئی ایم ایف سے بیل آﺅٹ پیکج مشروط بنانے کا مطالبہ کردیا

#paksa #paksa.co.za پاکستان کو ملنے والا فنڈ چینی قرضے اتارنے کیلئے استعمال نہیں ہوناچاہئے :امریکہ نے آئی ایم ایف سے بیل آﺅٹ پیکج مشروط بنانے کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن (آن لائن)امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف سے ملنے والا بیل آﺅٹ پیکج چینی قرضے اتارنے کے لئے استعمال نہیں ہوناچاہئے ۔

جیونیوز کے مطابق امریکہ نے آئی ایم ایف سے بیل آﺅٹ پیکج کو مشروط بنانے کا مطالبہ کردیا ہے ۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو کوئی غلطی نہیں کرنی چاہئے ۔ ایسے بیل آﺅٹ پیکج کی دلیل نہیں دی جا سکتی جس سے چینی قرضے ادا کئے جائیں۔ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہا ں ہیں لیکن پاکستان کو ملنے والا فنڈ چینی قرضے کی ادائیگی کے لئے استعمال نہیں ہونا چاہئے ۔

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …