Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za پنجاب بھر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی

#paksa #paksa.co.za پنجاب بھر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی

لاہور (پاکستان)پنجاب حکومت نے صوبے بھر ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی،صوبے میں وال چاکنگ، اسلحے کی نمائش، لاو¿ڈ سپیکر کے غیر ضروری استعمال اور پٹاخے چلانے پر 28 جولائی تک پابندی ہو گی۔

پولنگ سٹیشنز پر 5 سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی ہو گی اور الیکشن آفس کے باہر جشن بھی نہیں منایا جا سکے گا۔نگران وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے گی۔

Check Also

امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں شدید احتجاج #paksa #paksa.co.za

واشنگٹن:  امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں …