Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za چودھری نثار نے جیپ کے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دیدی

#paksa #paksa.co.za چودھری نثار نے جیپ کے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دیدی

راولپنڈی (پاکستان)سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے جیپ کے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دے دی۔

واضح رہے کہ چودھری نثار نے قومی اسمبلی کی دواور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں ،سابق وزیر داخلہ این اے 59 ،63 جبکہ صوبائی سطح پر پی پی 10 ،پی پی 12 ،پی پی 19 اور پی پی 20سے انتخابی میدان میں اتریں گے ،انہوں نے جیپ کے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دے دی ہے۔

یاد رہے کہ این اے 59 میں چودھری نثار کا مقابلہ ن لیگ کے کرپشن الزام میں گرفتارامیدوار قمر الاسلام جبکہ این اے 63 میں تحریک انصاف کے غلام سرورسے ہوگا۔

Check Also

لاہور سے کراچی جانیوالا پی آئی اے کا طیارہ گرگیا، عملے سمیت 107 مسافر سوار #paksa # paksa.co.za

کراچی:  کراچی ایئر پورٹ کے قریب پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا طیارہ گر گیا، جہاز …