Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za چیئرمین نیب نے علیم خان کو زور دار جھٹکا دیدیا ، ایسا حکم جاری کر دیا کہ پی ٹی آئی رہنما بھی پریشان ہو جائیں گے

#paksa #paksa.co.za چیئرمین نیب نے علیم خان کو زور دار جھٹکا دیدیا ، ایسا حکم جاری کر دیا کہ پی ٹی آئی رہنما بھی پریشان ہو جائیں گے

اسلام آباد (پاکستان) چیئرمین نیب نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءعلیم خان کی اسلام آباد میں ہاو¿سنگ سوسائٹی کا منسوخ شدہ ڈیزائن منظور کرنے کا نوٹس لے لیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین نیب نے علیم خان کی ہاوسنگ سوسائٹی کے منسوخ شدہ ڈیزائن کی منظوری کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے بورڈ نے قواعد و ضوابط کے برعکس علیم خان کی ہاو¿سنگ سوسائٹی کے منسوخ شدہ ڈیزائن کی منظوری کیسے دی؟ ڈی جی نیب راولپنڈی معاملے کی انکوائری کریں۔دوسری جانب شرجیل میمن کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی شکایت پر بھی چیئرمین نے ڈی جی نیب کراچی کو جانچ پڑتال کا حکم دیا ہے۔

سابق وفاقی وزیر انوشہ رحمان بھی نیب راولپنڈی کے دفتر میں پیش ہوئیں۔ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے انوشہ رحمان کو سوالنامہ دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ 14 روز میں تحریری جواب جمع کرایا جائے۔ سابق وفاقی وزیر پر الزام ہے کہ انہوں نے تھری اور فور جی لائسنس کی فروخت کے غیرقانونی ٹھیکے دیے۔

 

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …