Home » Interesting News » #paksa #paksa.co.za چین،8 سالہ بچے کو ہارٹ اٹیک، ڈاکٹروں نے 30ہزار مرتبہ دل پر دباؤ ڈال کربچے کی جان بچالی

#paksa #paksa.co.za چین،8 سالہ بچے کو ہارٹ اٹیک، ڈاکٹروں نے 30ہزار مرتبہ دل پر دباؤ ڈال کربچے کی جان بچالی

بیجنگ(صباح نیوز)چینی ہسپتال کے 30 ڈاکٹروں نے ہارٹ اٹیک کا شکار بچے کو مسلسل 5گھنٹے تک ہاتھ سے دل پر دباؤ یعنی مصنوعی شاک فراہم کر کے اس کی جان بچالی۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 8سالہ بچے کو دل کا دورہ پڑنے پرہسپتال لایا گیا، کارڈیوجینک شاک کی مشین موجود نہ ہونے پر 30 ڈاکٹروں نے 30ہزار مرتبہ دل پر دباؤ ڈال کر مریض کے خون کی روانی اور دماغ کا فنکشن بحال رکھنے والا سی پی آر ٹریٹمنٹ دینے کا فیصلہ کیا۔ڈاکٹروں کی اس انتھک محنت کے نتیجے میں بچے کی جان بچالی گئی۔

Check Also

کس سیٹ پر بیٹھیں تو موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے؟ معلوم کرنے کے لیے جہاز کریش کر دیا گیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ہوائی سفر کے دوران جہاز کی کس سیٹ پر بیٹھیں تو موت کا …