Home » Interesting News » #paksa #paksa.co.za کرناٹک: بندر کو بس ’’چلا نے‘‘ کی اجازت دینے پر بھارتی ڈرائیور معطل

#paksa #paksa.co.za کرناٹک: بندر کو بس ’’چلا نے‘‘ کی اجازت دینے پر بھارتی ڈرائیور معطل

بنگلور (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں بندر کو بس چلانے کی اجازت دینے پر ڈرائیور ایم پرکاش کو معطل کر دیا گیا۔

گورنمنٹ ٹرانسپورٹ ترجمان کا کہنا ہے مسافروں کی حفاظت ضروری ہے اور ڈرائیور کو بندر کو سٹیئرنگ پر بٹھانے کا خطرہ مول نہیں لینا چاہیے تھا۔ بتایا گیا ہے مذکورہ ڈرائیور جانوروں سے محبت کرتا ہے۔

 

 

Check Also

تیزی سے پیٹ کی چربی پگھلانے والی 4 ورزشیں

دنیا بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران اگر آپ کا بھی وزن بڑھ گیا …