Home » Technology & Gadgets » #paksa #paksa.co.za کیوں نکالا کے بعد نکلنے کے جتن، پاکستانیوں نے نواز شریف پر گیم بنا دی، اس میں کیا کرنا ہوتا ہے؟ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

#paksa #paksa.co.za کیوں نکالا کے بعد نکلنے کے جتن، پاکستانیوں نے نواز شریف پر گیم بنا دی، اس میں کیا کرنا ہوتا ہے؟ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

لاہور (پاکستان) کیوں نکالا کے بعد نکلنے کے جتن، اڈیالہ جیل میں قید نواز شریف پر گیم بنا دی گئی جسے پلے سٹور پر لانچ کر دیا گیا ہے اور اینڈرائڈ صارفین اسے ڈاﺅن لوڈ کر کے کھیل سکتے ہیں۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق یہ دلچسپ گیم پاک سٹوڈیوز نے تیار کی ہے جس میں نواز شریف اڈیالہ جیل کی رکاوٹوں سے بچتے بچاتے بھاگنے کی کوشش کرتے ہیں۔ گیم میں جیل سے فرار ہوتے نواز شریف کو یہ آپشن بھی دیا گیا ہے کہ اگر وہ پھنس جائیں یا پکڑے جائیں گے مذکورزہ اہلکار کو رشوت بھی دے سکتے ہیں۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

Check Also

#paksa #paksa.co.za مارک ذکر برگ نے فیس بک کی سینئرمینجمنٹ کو آئی فون سے اینڈرائڈ فون پر منتقل ہونے کا مشورہ دے دیا

نیو یارک(آن لائن )سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے …