Home » Pakistani Headlines » #paksa #paksa.co.za گورنرہاؤس پشاور عوام کے لئے کھول دیا گیا

#paksa #paksa.co.za گورنرہاؤس پشاور عوام کے لئے کھول دیا گیا

پشاور(پاکستان)گورنرہاؤس پشاورعام عوام کے لئے کھول دیا گیااور گورنرہاؤس پشاورہراتوار صبح 10سے سہ پہر 4بجے تک کھولا جائے گا۔

گورنرہاؤس پشاورعام عوام کے لئے کھولے جانے پر گرلز کالج کی طالبات نے گورنرہاؤس کا دورہ کیا جبکہ فرنٹیئراورگورنمنٹ ڈگری کالج کی طالبات نے بھی گورنرہاؤس کادورہ کیا۔انتظامیہ کے مطابق گورنرہاؤس میں کھانے پینے کی اشیالانے کی اجازت نہیں ہوگی اور گورنرہاؤس پشاورہراتوار صبح 10سے سہ پہر 4بجے تک کھولا جائے گا۔

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …