Home » Interesting News » #paksa #paksa.co.za ہفتے میں ایک دفعہ اپنے پاؤں اس چیز میں ڈبو کر بیٹھیں تو ہر بیماری غائب ہوجائے گی

#paksa #paksa.co.za ہفتے میں ایک دفعہ اپنے پاؤں اس چیز میں ڈبو کر بیٹھیں تو ہر بیماری غائب ہوجائے گی

برمنگھم(نیوز ڈیسک)نزلہ و زکام ہو یا ہچکی، کولیسٹرول و دل کی بیماری ہو یا زیابیطس کا مسئلہ ، سیب کا سرکہ پانی میں ملا کر اس میں پاؤں ڈبونے سے ان تمام مسائل پر قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے۔ ویب سائٹ ’’گلوبل ہیلتھ کارنر‘‘ کے مطابق اگر آپ ہفتے میں ایک بار بھی یہ کام کر لیں تو اس کے حیرت انگیز فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

نیم گرم پانی کو ایک بڑے برتن میں ڈال لیجئے اور اس میں تقریباً برابر مقدار میں سیب کا سرکہ ڈال لیجئے اور اسے اچھی طرح مکس کر لیجئے۔ اس میں تھوڑا سا تیل اور پسند کے مطابق کوئی خوشبو بھی شامل کی جا سکتی ہے۔ پونے گھنٹے تک پاؤں ڈبوئے رکھنے کے بعد باہر نکالیں اور انہیں تولیے سے اچھی طرح خشک کرلیں۔

اس عمل کے نتیجے میں آپ کو مختلف قسم کی بیماریوں کے خلاف تحفظ تو ملتا ہی ہے ساتھ پیروں کی جلد نرم و ملائم ہوجاتی ہے اور خصوصاً پیروں پر جمع ہونے والی مردہ جلد سے نجات ملتی ہے جبکہ داگ دھبے اور بدنما نشانات بھی ختم ہوجاتے ہیں۔

Check Also

تیزی سے پیٹ کی چربی پگھلانے والی 4 ورزشیں

دنیا بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران اگر آپ کا بھی وزن بڑھ گیا …