جوہانسبرگ۔ کل شام پاکستان پریس کلب ساؤتھ افریقہ جوہانسبرگ کے دفتر میں ایگزیکٹو کمیٹی کا جلاس ہوا جس میں محمد علی انجم کوجنرل سیکرٹری اور انور علی اعوان کو فنانس سیکرٹری مقرر کیا گیا۔ حلف برداری کی تقریب عنقریب جوہانسبرگ میں منعقد ہو گی۔
اور دیکھیںHome » Tag Archives: پاکستان پریس کلب ساؤتھ افریقہ، پاکستانی کمیونٹی ساؤتھ افریقہ، Pakistan press club South Africa